مردان16جنوری (پی پی آئی)مردان میں ٹی ایم اے ملازمین نے تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے شمسی روڈ کو ہرقسم ٹریفک کیلئے بند کردیا ملازمین نے ہاتھوں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر ان کے حق میں مطالبات درج تھے […]
اضلاع
لاڑکانہ16 جنوری (پی پی آئی) ٹی ای او پرائمری منیر احمد بھٹو نے ضلع کے مختلف علاقوں میں واقع سرکاری اسکولوں کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ٹی ای او پرائمری نے اسکولوں میں اساتذہ کی حاضری کا جائزہ لیا اور اساتذہ کو ہدایت کی کہ وہ نہ صرف اپنی […]
مظفرآباد16جنوری (پی پی آئی) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر نے والوں کے اعتماد کو کبھی ٹھیس نہیں پہنچے گی اور نہ ہی آپ کی عزت نفس پر کبھی کمپرومائیز کیا جائے گا۔ووٹ کے […]
کوئٹہ، 15 جنوری (پی پی آئی) صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے بدھ کے روز کہا ہے کہ غیر قانونی ہڑتال کرنے اور ہسپتالوں میں صحت کی دیکھ بھال کی خدمات بند کرنے میں ملوث ڈاکٹروں، فارماسسٹ اور پیرا میڈیکس کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا […]
نوشہرو فیروز14جنوری (پی پی آئی) نوشہرو فیروز کے نواحی گاؤں یوسف بھنبھرو میں کارو کاری الزام میں نوجوان انیس بھنبھرو ولد محمد قابل بھنبھرو اور مسمات عزت خاتون کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کر دیاگیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر انیس بھنبھرو زخموں کی تاب نہ […]
حیدرآباد14جنوری (پی پی آئی)سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے انفارمیشن ٹیکنالوجی سینٹر کی میزبانی میں سابق وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری کی چار سالہ خدمات اور کارکردگی کو سراہنے کے لیے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فتح مری نے کہا کہ پاکستان دنیا کے […]
ٹھٹھہ14جنوری (پی پی آئی)ریجنل ڈائریکٹر صوبائی محتسب ٹھٹھہ نے حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔صوبائی محتسب سندھ کی ہدایت پر ریجنل ڈائریکٹر محتسب ٹھٹھہ ہارون احمد خان نے حاضر سروس اور رٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن، جی پی فنڈ، […]
میرپورخاص14جنوری (پی پی آئی) ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور خاص نے نویں جماعت کے (جنرل گروپ) اور گیارہویں جماعت کے (آرٹس و کامرس گروپس)کے سالانہ امتحانات سال برائے 2024کے نتائج کا اعلان کردیا ہے سال 2024کے سالانہ امتحانات کے نویں جماعت صل کی اسی طرح کامیابی کا تناسب (73.32)فیصد […]
ٹھٹھہ 13جنوری(پی پی آئی) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کی اپیل پرحیسکو اسٹاف نے ٹھٹھہ میں احتجاج کیا ریلی نکالی اور مظاہرین نے دھرنا دیاوہ حیسکو ٹھٹھہ کے پانچ ملازمین کو سروس سے ریموو کرنے والے عمل کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ اس موقع […]
خیرپور13جنوری(پی پی آئی)ایس ایس پی خیرپور توحید الرحمان میمن نے پیر کے روز سب ڈویژن گمبٹ میں کرمنل ریکارڈ آفس کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ڈی ایس پی سٹی فراز احمد میتلو اور ایس ایچ او تھانہ گمبٹ ذوالفقار علی چاچڑ بھی موجود تھے اس سسٹم کے تحت تمام تھانوں […]
