لکی مروت(پی پی آ ئی) لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشت گروں کے حملے کے نتیجے میں ایس آئی سمیت 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق لکی مروت میں تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر حملہ کیا، پولیس چوکی عباسہ خٹک کی […]

نواب شاہ (پی پی آئی) تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام شہید بینظیرآباد نے نویں جماعت کے امیدواروں کو مطلع کیا ہے کہ تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام شہید بینظیرآباد، سانگھڑ اور نوشہروفیروز اضلاع کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم امیدواروں کے تعلیمی سال2022-2023کے لئے نویں جماعت میں […]

گلگت بلتستان(پی پی آئی)گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے شمالی علاقوں میں بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے، سیاحتی مقامات جاڑے کی لپیٹ میں ہیں۔وادی نیلم اور مانسہرہ کے پہاڑ بھی برف باری سے سفید ہوگئے، جب کہ کاغان ناران اور سری پائے میں بھی برف […]

کراچی(پی پی آئی)سندھ کی حکومت نے روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور پائیدار صنعتی ترقی کے لئے تمام اضلاع میں اسپیشل اکنامک زون قائم کر نے کا فیصلہ کیا ہے پی پی آئی کے مطابق شہری کہتے ہیں بے روزگاری کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کئے جائیں۔صوبائی حکومت کے نئے […]

کراچی (پی پی آئی)حکومت سندھ نے دریائے سندھ سے ملحقہ کچے میں مزید تھانوں کے قیام کی منظوری دی ہے یہ تھانے گھوٹکی،شکارپور،لاڑکانہ اور کشمور و شکارپور کے کچے میں قائم کئے جائیں گے ۔پی پی آئی کے مطابق یہاں تعینات عملہ کو نسبتا زیادہ مراعات اور جدید ہتھیاروں سے […]