تخلیق کئے جن میں شہروں، قصبوں اور دیہات میں بیت الخلاؤں کی اہمیت کو تصویری شکل دے کر آگاہی دی گئی تھی۔ پی پی آئی کے مطابق جیم خانہ بدین میں اس موقع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ افسر ایجوکیشن عمران شاہ،ڈسٹرکٹ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر عبدالغفار کھوسو،ڈسٹرکٹ افسر پی پی ایچ […]
اضلاع
سکرنڈ (پی پی آئی)شہری اتحاد سکرنڈ اور فیض محمد اسماعیل ویلفیئر سوسائٹی کے تحت امراض جلد،ہیپاٹائٹس کامیڈیکل کیمپ ہفتہ 26 نومبر 2022 کو صبح 9 بجے خانزادہ جماعت خانہ سکرنڈ میں لگایا جارہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق کیمپ میں معروف اسکن اسپشلسٹ ڈاکٹر اعجاز خانزادہ، ڈاکٹر ریان خانزادہ،ڈاکٹر منصور […]
حیدرآباد(پی پی آئی)دال گھی جینی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد سردی شروع ہو تے ہی انڈے کی قیمتوں کو بھی پر لگنے شروع ہو گئے،ہول سیل مارکیٹ میں انڈے کی 30درجن کی پیٹی8ہزار روپے میں فروخت ہورہی ہے جبکہ بیکری اور ریٹیل دکانوں پر انڈا 25سے لیکر30روپے […]
میر پور خاص (پی پی آئی)حکومت سندھ نے کراچی، سکھر، حیدر آباد اور لاڑکانہ کے بعدمیر پور خاص اور نوابشاہ میں بھی پیپلز بس سروس کو اگلے مہینے سے سکھر میں بھی شروع کر نے کا اعلان کیا ہے، پی پی آئی کے مطابق پیپلزبس سروس کا کرایہ 20سے 50 […]
ٹھٹھہ(پی پی آئی) عرب امارات کے شیوخ تلور کے شکار کی غرض سے پاکستان پہنچ گئے ہیں جو اپنے قیام کے دورانتلور کا شکار کرینگے.پی پی آئی کے مطابق عرب شیوخ کی آمد کے ساتھ انکی نگرانی کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے رہنما حاجی محمد سلطان بٹ نے مقبوضہ وادی میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں اضافے پر افسوس کا اظہار کیاہے۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں […]
چمن (پی پی آ ئی)چمن بارڈر، بابِ دوستی تمام نقل و حرکت کیلئے سات روز بعد کھول دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر چمن عبدالحمید زہری نے ہر قسم کی نقل و حرکت کے لیے افغانستان کے ساتھ چمن بارڈر کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ گذشتہ اتوار کو چمن بارڈر سرحد پار سے […]
کو ئٹہ(پی پی آ ئی)مچھ اور پشاور کے درمیان شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث معطل ٹرینوں کی آمد ورفت 3 ماہ بعد بحال ہوگئی ہے۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق ڈویڑنل ٹرانسپورٹ کمرشل آفیسر ابراہیم بلوچ نے بتایا ہے کہ جعفر ایکسپریس اتوار کی صبح 11 بج کر 10 […]
سکھر (پی پی آئی)حکومت سندھ نے کراچی اور لاڑکانہ میں شروع کی گئی پیپلز بس سروس کو اگلے مہینے سے سکھر میں بھی شروع کر نے کا اعلان کیا ہے، پی پی آئی کے مطابق پیپلزبس سروس کا کرایہ 20سے 50 روپے تک ہوگا، پہلے 3 دن عوام سے بس […]
پشاور(پی پی آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینیٹر ہدایت اللہ خان پر جرگے کے دوران فائرنگ کردی گئی۔پی پی آئی کے مطابق اے این پی کے سینیٹر ہدایت اللہ مظاہرین سے مذاکرات کر رہے تھے کہ فائرنگ ہو گئی،سینیٹر ہدایت اللہ خان پر فائرنگ کا واقعہ غونڈوں میں […]
