بدین (پی پی آئی) حیدرآباد یونین آف جرنلیسٹس کے نائب صدر بدین پریس کلب کے سابق صدر سینئیر صحافی ملک محمد الیاس کی بڑی ہمشیرہ اورنوجوان صحافی ملک دانش، سماجی رہنما ملک یاسر اور ڈاکٹر تابش کی پھپو کا پنجاب کے شہر وزیرآباد میں انتقال ہو گیا ہے. جنازے اور […]

کوئٹہ(پی پی آئی) حکومت بلو چستان نے صوبہ میں امن و امان کی صورتحا ل کو مد نظر رکھتے ہوئے پانچ اضلاع میں اسلحہ کی نمائش اور مو ٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 15روز کے لئے پابندی عائد کر دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکر ٹری […]

چمن(پی پی آئی) اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام چمن میں تحفظ ختم نبوت عظمت صحابہ و استحکام پاکستان کانفر نس منعقد ہو گی جس کی تیاریاں جاری ہیں۔ کانفرنس سے اہلسنت والجماعت کے مرکزی رہنماؤں سمیت مختلف مذہبی و سیاسی شخصیات خطاب کریں گی

لاہور(پی پی آئی) پنجاب کے 9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر28نومبر سے ہوگیا۔ پولیو کے خاتمے کی خصوصی مہم کے دوران 5 سال تک کی عمر کے 63لاکھ سے زائدبچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ہائی […]

لاڑکانہ(پی پی آ ئی)لاڑکانہ میں کار اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق خیر پور جوسو کے قریب انڈس ہائی وے پر دھند کے باعث کار ٹریکٹر سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں […]

گھوٹکی(پی پی آ ئی) اوباڑو کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اوباڑو پولیس کا سونن مائینر کے مقام پر ڈاکوؤں سے ہونے والے مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا، ہلاک ڈاکو کی شناخت دلبر جکھرانی کے نام سے ہوئی ہے، […]

حیدر آباد(پی پی آئی)اندرون سندھ سردی کی آمدکے ساتھ ہیموسم یکسر تبدیل ہوگیا ہے۔ لوگوں نے گرم کپڑوں کا استعمال شروع کردیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے رواں ماہ کے اواخر تک سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کرتے […]

حیدرآباد (پی پی آئی) حکومت کی پالیسی کے تحت سیلاب سے متاثرہ کسانوں کو گندم کی کاشت کے بیج کی مد میں فی ایکڑ 5000 روپے رقم دینے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے.پی پی آئی کے مطابق حکومت نے ہدایت کی ہے کہ گندم کی کاشت سمیت دیگر فصلوں […]

کوئٹہ (پی پی آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے کوئٹہ میں تعمیرکیے جانے والے انسٹی ٹیوٹ برائے امراض قلب کے مرکز کا افتتاح کیا۔ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں شیخ محمد بن زاید ال نہیان انسٹی ٹیوٹ فارکاڈیالوجی کا منصوبہ ایک لاکھ 21 […]

رحیم یار خان (پی پی آ ئی)پولیس پر ڈاکوؤں سے ملی بھگت کا الزام لگانے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ کی بہن کے گھر پر مبینہ طور پر ڈاکووں نے حملہ کردیا۔ذرا ئع کے مطابق رحیم یار خان میں علاقہ مکینوں اور مبینہ ڈاکووں کے […]