عمرکوٹ (پی پی آئی)ووٹ کے قومی دن کے موقع پر الیکشن کمیشن کی جانب سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں عوام میں ووٹ کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے ریلی نکالی گئی،تفصیلات کے مطابق ووٹ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے ہائی سکول ون میں سیمینار کا انعقاد […]

جیکب آباد(پی پی آئی)سندھ کے مشہور شہر جیکب آباد کے معمار جنرل جان جیکب 11 جنوری 1882 کو انگلینڈ کے شہر سمرسٹ میں پیدا ہوئے اور5 دسمبر 1858 کو انتقال کرگئے جان جیکب کی وصیت کے مطابق انہیں جیکب آباد میں ہی سپرد خاک کیا گیا۔ ان کی 164ویں برسی […]

ٹنڈوآدم(پی پی آئی)ٹنڈوآدم کی معروف مذہبی شخصیت شیخ الحدیث مفتی عبدالحی بروہی انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ مدرسہ مدینۃ العلوم (پرانا تبلیغی مرکز) میں ادا کی گئی اور آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا

میر پور خاص (پی پی آئی) پورے ملک میں 7 دسمبر کو ووٹرز کا قومی دن منایا جائے گا اس سلسلے میں عوام کو ووٹ کی اہمیت اور ووٹنگ فہرستوں میں ناموں کے اندراج سے متعلق آگاہی سیمینار منعقد ہوں گے۔پی پی آئی کے مطابق کئی مقامات پر ریلیوں کا […]

عمرکوٹ(پی پی آئی) عمرکوٹویمن پولیس اسٹیشن نے راہموں کالونی میں چھاپہ مار کر کم عمر بچی عروسہ کی شادی رکوادی اور 11 سالہ عروسہ کو تحویل میں لے لیا پولیس نے دولہارحمت اللہ عرف ڈھولوساند، دولہا کے بھائی خدا بخش،دلہن کی سوتیلی والدہ سمیرا شاہ، نکاح خواں محمد حنیف شاہ […]

سانگھڑ(پی پی آئی) شہدادپور انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کروڑوں روپے کے فنڈز کے باوجود محض ریفر سینٹر بن کر رہ گیا ہے۔ 166بستروں کے اسپتال میں بورڈ آف گورنرز کی چیئرپرسن صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو ہیں اسکے باوجوداسپتال کی سی ٹی ا سکین مشین،دل کے امراض میں انتہائی ضروری […]

ڈیرہ اسماعیل خان(پی پی آ ئی)ڈی آئی خان کے علاقے مستان میں فورسز کی فائرنگ سے 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی پولیس اور سکیورٹی فورسز کی جانب سے مستان میں آپریشن کیاگیا،آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی پر کیا گیا،دہشتگردوں نے دیکھتے ہی […]

جام صاحب (پی پی آئی) صوفی بزرگ سخی جام ڈاتار کا عرس یہاں ختم ہوگیا۔پی پی آئی کے مطابق ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن نے صوفی بزرگ سید اصغر علی شاہ المعروف سخی جام ڈاتار کے 751 ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر پیر 5 دسمبر کو […]

شہدادپور(پی پی آئی) راجپوت نظریاتی سنگت شہدادپور کے چیئرمین رانا ندیم سلیم کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں پی پی آئی کے مطابق مرحومہ کے لواحقین سے ان رہائشگاہ جانی پورہ چوک پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ پی پی کے رہنما راؤ مقصود علی،بلدیہ شاہ پور چاکر کے سابق […]

نوشہرہ(پی پی آ ئی) نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے تین پولیس اہل کاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔نماز جنازہ نوشہرہ پولیس لائن میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں آئی جی پولیس خیبر پختونخوا اور پولیس کے دیگر افسران […]