لسبیلہ (پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں خسرے کی وبا پھیلنے سے کم از کم چار بچے ہلاک ہوگئے ہیں اور اس وبا سے بچاؤ کے لیے ضلعے میں ہنگامی اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ان اقدامات کے تحت علاقے میں آگاہی مہم کے ساتھ ساتھ حفاظتی ٹیکے بھی […]

روجھان (پی پی آئی)روجھان میں دھند کے باعث 2 مسافر بسیں ٹکرانے پر 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ روجھان میں انڈس ہائی وے شاہ والی کے مقام پر دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں آٹھ افراد موقع پر جاں بحق اور متعدد […]

لکی مروت(پی پی آ ئی)لکی مروت میں نئے قائم شدہ تھانہ برگی پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید،4 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے رات گئے تھانہ برگی پر ہینڈگرینڈ اور راکٹ لانچرز سے حملہ کیا، شہید ہونے والوں میں محرر ہیڈکانسٹیبل ابراہیم، کانسٹیبل عمران شہید، کانسٹیبل خیر […]

ہنگو (پی پی آ ئی) ہنگو میں مسافر بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 2خواتین سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شہری زخمی ہوا ہے۔ڈی پی اوہنگو آصف بہادر کے مطابق زخمی افراد ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیئے گئے ہیں جبکہ فرارملزمان کی گرفتاری کے لیے […]

شاہ پور چاکر(پی پی آئی) راجپوت نظریاتی سنگت کے مرکزی چیئرمین رانا ندیم سلیم سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ پی پی کے رہنما راؤ مقصود علی،بلدیہ شاہ پور چاکر کے سابق وائس چئیرمین راؤ خاور علی، شاہ پور چاکرپریس کلب کے سابق صدر […]

دادو (پی پی آئی) سندھ کے ضلع دادو کے علاقے کاچھو میں سیلاب کھیت کھلیان اور مکانات بہا لے گیا تھا چار ماہ بعد بھی کاچھو کے مکین بے سر و سانی کے عالم میں موسم کی سختی اور معاشی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔میڈیارپو رٹ کے مطابق سندھ […]

راولپنڈی/میرانشاہ(پی پی آئی) شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خودکش حملے میں ایک جوان سمیت2 افراد شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا،خودکش حملے میں حولدار محمد امیر شہیدہو […]

لاڑکانہ (پی پی آ ئی) سندھ حکومت کی جانب سے چلائی گئی ’پیپلز بس سروس‘پر لاڑکانہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، بس کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے جبکہ حادثے میں مسافر محفوظ رہے ہیں۔ ذرا ئع کے مطابق لاڑکانہ کے الہ آباد تھانے کی حدود میں […]

نوشہرہ (پی پی آئی) اکوڑہ خٹک کے قریب ٹرین کی زد میں آکر تین افراد جاں بحق ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق رحمان بابا ایکسپریس پشاور کی جانب گامزن تھی کہ حقانیہ مدرسہ کے قریب تین افراد ٹرین کی زد میں آکر کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے […]