لاڑکانہ (پی پی آئی)پی پی پی کے تحت رواں سال بھی لاڑکانہ میں 27 دسمبر کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 15 ویں برسی کے سلسلے میں ایک عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق سندھ بھر سے ہزاروں کی تعداد میں جیالے لاڑکانہ پہنچیں گے۔
اضلاع
حید ر آباد(پی پی آئی) کوٹری پولیس نے کارروائی کرکے حیدرآباد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔کوٹری پولیس کے مطابق بیراج کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد بارودی مواد سمیت گرفتار کرلیا، کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کی شناخت زاہد مشتاق […]
سکھر (پی پی آئی) ڈی ڈی ری ہیبلیٹیشن پاکستان ریلوے مغل پورہ افتخار حسین کو ڈی ایس سکھر،عرفان الحق کو پروجیکٹ ڈائریکٹر ٹریک ری ہیبلیٹیشن تعینات کر نے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔
میرپورخاص (پی پی آئی) اہلخانہ کے لیے آٹا خرید کر لے جانے والی ضعیف العمر محنت کش خاتون سے نوسرباز آٹے کے دو بیگ لیکر فرار ہوگیا غریب خاتون بیچ چوراہے پر دہاڑیں مار مارکر رونے لگی.پی پی آئی کے مطابق 60سالہ شریمتی گنگابائی اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے […]
لاہور (پی پی آئی) لاہور ہائی کورٹ نے ڈسکہ ضمنی انتخاب میں بے ضابطگی میں ملوث افسران کے خلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کالعدم قرار دے دی۔لاہور ہائیکورٹ نے فیصلے میں کہا کہ افسران کے خلاف مس کنڈ یکٹ پر متعلقہ محکموں کے افسران کارروائی کرسکتے تھے، الیکشن کمیشن نہیں۔لاہور […]
گجرات(پی پی آئی) جی ٹی روڈ پردھند کے باعث پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ گجرات کے علاقے سبزی منڈی کے قریب پیش آیا جہاں دھند کے سبب ٹرک اور رکشے میں تصادم ہو گیا۔ ریسکیو کے مطابق واقعہ […]
پشاور(پی پی آ ئی) جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد مارا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق سٹی تھانہ وانا اور باغیچہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے گزشتہ رات حملہ کیا، پولیس نے بتا یا کہ 50 سے زائد دہشتگردوں […]
پتوکی (پی پی آ ئی) لاہور سے اوکاڑہ جانے والی وین پتوکی میں دھند کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پتوکی میں ملتان روڈ پر خطرناک موڑ کے قریب وین الٹ گئی، گاڑی میں ایک ہی خاندان کے 14 افراد سوار تھے جن میں سے خاتون سمیت […]
لسبیلہ(پی پی آ ئی) بلوچستان کے شہرلسبیلہ میں سلنڈر دھماکے کے 10 زخمی کراچی کے سول اسپتال میں جاں بحق ہو گئے۔ایم ایس ڈاکٹر روبینہ کے مطابق حادثے میں دوران علاج جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی جبکہ 15 زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ایم ایس […]
کوئٹہ (پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں خسرے کی وبا کاوزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے نوٹس لیا ہے اور پی پی آئی کے مطابق ضلعی ہیلتھ آفیسر لسبیلہ کو فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں وبا کی روک تھام کے لیے تمام ضروری اقدامات اور تمام ضروری طبی […]
