دبئی: دبئی حمدان اسپورٹس کمپلیکس سالانہ بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن سپر سیریز فائنل کی میزبانی کرے گا۔ورلڈ بیڈمنٹن فیڈریشن نے دبئی کے حمدان اسپورٹس کمپلیکس کو سپر سیریز فائنل کی میزبانی چار سال کے لیے سونپی ہے ، ٹورنامنٹ د17سے21دسمبر کے دوران کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں بیڈمنٹن کے سپر اسٹارز حصہ لیں گے جن میں ورلڈ چمپیئن ملائیشیا کے لی چونگ وائی ،چین کی چن لانگ اور انڈیا کی سائینا نہوال شامل ہے ۔ آٹھ کھلاڈی سنگلز اورڈبلز میں حصہ لیں گے جنھیں پانچ کیٹیگریوں میں تقسیم کیا گیا ہے،ان کیٹگیریوں کو سپر سیریز کی 12مراحل میں کارکردگی کی بنیاد پر بنائی گئی ہیں۔
Next Post
واپڈا نے 61ویں قومی سائکلنگ چمپیئن شپ جیت لی
Tue Apr 1 , 2014
لاہور: 61ویں قومی سائیکلنگ چمپیئن شپ واپڈا نے جیت لی۔ واپڈا نے 246پوائنٹس حاصل کرکے61ویںقومی سائیکلنگ چیمپیئن شپ جیت لی۔ لاہور میں ہونے والی پانچ روزہ سائیکلنگ چیمپیئن شپ میں واپڈا کے سائیکلسٹ چھائے رہے، جنھوں نے مجموعی طور پر 9 ایونٹس میں گولڈ میڈلز جیت لئے،اور دو سو چھیالیس پوائنٹس کے ساتھ چیمپیئن شپ جیتنے کا اعزاز بھی حاصل […]
