چیلسی کے مڈفیلڈر مائیکل ایسن اے سی میلان منتقل ہوگئے

میلان: چیلسی کے مڈفیلڈر مائیکل ایسن کا اے سی میلان میں ٹرانسفر مکمل ہوگیا ۔مائیکل ایسن کی خدمات اطالوی فٹ بال لیگ سیرا اے میں 17ماہ کے لئے حاصل کی گئی ہیں ۔ واضح رہے کہ 2005میں چیلسی نے گھانا سے تعلق رکھنے والے 31سالہ کھلاڑی کو 24.4ملین پاﺅنڈ ز کی ریکارڈ قیمت میں حاصل کیا تھا۔

Next Post

آسٹریلین بگ بیش کرکٹ لیگ کا پہلا سیمی فائنل 4فروری کو ہوگا

Wed Jan 29 , 2014
میلبورن: آسٹریلین بگ بیش لیگ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ۔ اہم مرحلے کا آغاز 4فروری کو ہوگا ۔میلبورن اسٹارز ،ہوبارٹ ہریکنز ،پرتھ اسکارچرز اورسڈنی سکسرز نے آخری چار ٹیموں میں جگہ بنالی ۔پہلے سیمی فائنل میں میلبورن اسٹارز اور ہوبارٹ ہریکنز کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی جبکہ دوسے مرحلے میں پرتھ اسکارچرکا مقابلہ سڈنی سکسرز کے […]