بنگلہ دیشی فاسٹ بولر الامین پرمیچ فیس کا 15فی صد جر مانہ

ڈھاکا: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ میں بنگلہ دیشی فاسٹ بولر الامین حسین کے آسٹریلوی بیٹسمین ڈیوڈ وانرکو آﺅٹ کرنے کے بعد تضحیک آمیز الفاظ استعمال کرنے پر میچ فیس کا 15فیصد جر مانہ کر دیا گیا۔ڈیوڈ وانر 48رنز بناکر آﺅٹ ہوئے جبکہ آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 7وکٹ سے شکست دی تھی۔

Next Post

ورلڈ بیڈمنٹن فیڈریشن سپر سیریز فائنل کی میزبانی دبئی کو مل گئی

Tue Apr 1 , 2014
دبئی: دبئی حمدان اسپورٹس کمپلیکس سالانہ بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن سپر سیریز فائنل کی میزبانی کرے گا۔ورلڈ بیڈمنٹن فیڈریشن نے دبئی کے حمدان اسپورٹس کمپلیکس کو سپر سیریز فائنل کی میزبانی چار سال کے لیے سونپی ہے ، ٹورنامنٹ د17سے21دسمبر کے دوران کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں بیڈمنٹن کے سپر اسٹارز حصہ لیں گے جن میں ورلڈ چمپیئن ملائیشیا کے لی […]