اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اہم اجلاس 23اگست کو اسلام آباد میں طلب کرلیاگیا، صدارت فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی کریں گے،پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں قومی ہاکی ٹیم کے ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت، پچھلے اجلاس کے فیصلوں کی منظوری،پہلی پاکستان ہاکی لیگ اور اس کے بورڈ کے ارکان کے ناموں کی منظوری دی جائے گی۔
Mon Aug 19 , 2024
کراچی(پی پی آئی)تیل و گیس کے شعبے سے ایک ماہ میں تیسری خوشخبری آ گئی۔کوہاٹ ٹل بلاک کے رازگیر ون فارمیشن میں تیل و گیس کا تیسرا ذخیرہ دریافت ہوگیا ہے، تیل وگیس کی کمپنیز نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو خط بھیج کر اہم ڈویلپمنٹ سے آگاہ کردیا۔اعلامیے کے مطابق رازگیر ون فارمیشن میں تیسرے کنویں سے یومیہ 153 […]