باجوڑ(پی پی آئی)خیبر پختونخوا کے نواحی علاقے باجوڑ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 بچوں سمیت 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ذرا ئع کے مطابق واقعہ قبائلی ضلع باجوڑ کے علاقے میں واقع خار عید گاہ مسجد کے قریب پیش آیا، جہاں کمرے کی […]

فیصل آباد (پی پی آئی) فیصل آباد میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے پانچ خواتین سمیت نو افراد کی حالت غیر ہوگئی۔پولیس کے مطابق متاثرہ افراد کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق مضر صحت چیز کھانے سے انکی حالت غیر ہوئی۔پی پی آئی […]

راولاکوٹ (پی پی آئی) جامعہ پونچھ کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ذکریا ذاکر نے کہا ہے کہ کام کئے بغیر پروفائل نہیں بن سکتی۔مقابلے میں اپنے آپ کو ثابت کرنا پڑتا ہے۔اپنی جنگ خود لڑنا پڑتی ہے۔میں مشاورت کیساتھ مسائل کے حل پر یقین رکھتا ہوں۔پی پی آئی کے […]

مری (پی پی آئی) ملکہ کوہسار مری میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے ٹریفک پولیس مری نے سیاحوں کے لیے ٹریفک ایڈ وائزری جاری کردی ہے۔مری اور گلیات میں برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، ایوبیہ، نتھیا گلی، چھانگلہ گلی اور باڑیاں میں […]

ملتان (پی پی آئی) ملک بھر میں مجلس احرار اسلام کا یوم تاسیس منایا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق مرکزی تقریب پرچم کشائی مرکز احرار دار بنی ہاشم ملتان میں ہوئی جس میں مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر قائد احرار مولانا سید محمد کفیل بخاری نے کارکنان سے […]

گوادر (پی پی آئی) بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔پی پی آئی کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ نے ایک ماہ تک گوادر میں ریلی، دھرنا اور 5 یا زائد افراد کے اکھٹا ہونے پرپابندی عائد کردی ہے۔محکمہ داخلہ بلوچستان کا کہنا […]

لاہور(پی پی آ ئی) وزیراعلیٰ پنجابچوہدری پر ویز الٰہی نے کہا ہے کہ تلہ گنگ کو ضلع کا درجہ دے کر اپنا وعدہ پورا کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سے تلہ گنگ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے حافظ عمار یاسر نے ملاقات کی، ملاقات میں وزیراعلیٰ چوہدری پرویز […]

قلات (پی پی آئی)قلات پولیس نے مخبر کی اطلاع پر شیخ حاجی ایریا قلات میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم دوست کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضے سے ایک کلوز بٹ کلاشنکوف بمعہ میگزین اور موٹر سائیکل برآمد کرلی۔

مٹھی (نامہ نگار) مٹھی میں سائنسی میلے کا افتتاح مس پدمہ کے نیربن کاٹ کر کیا۔ طالبات نے شمسی توانائی اور کوئلے سے پیدا ہونے والی بجلی گھر کا ماڈل، پینے کے پانی کے لئے آر او پلانٹس کے ماڈل، ماحول کو صاف ستھرا رکھنے، تھر کے دیہاتی زندگی، زراعت […]

تربت(پی پی آئی)تربت یونیورسٹی کے اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی 27 دسمبر 2022 سے 6 جنوری 2023 تک موسم سرما کی تعطیلات کے سلسلے بند رہے گی۔پی پی آئی کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات کے دوران تمام انتظامی دفاتر اور سیکشنز کھلے رہیں گے۔