ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کو ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان کو ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی ہے۔ ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ رواں برس 20 نومبر سے 3 دسمبر تک پاکستان میں کھیلا جائے گا۔ پی پی آئی کے مطابق پاکستان کی میزبانی کا فیصلہ دبئی میں ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے سالانہ اجلاس میں کیا گیا، سید سلطان شاہ کی زیرصدارت اجلاس میں ٹورنامنٹ کے مختلف پہلوو¿ں پر غور کیا گیا۔نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز، بھارت، سری لنکا، نیپال اور بنگلہ دیش نے پہلے ہی ورلڈکپ میں شرکت کی تصدیق کرچکے ہیں تاہم آسٹریلیا کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ابھی تک اپنی شرکت کی تصدیق نہیں کی ہے۔دوسری جانب بھارت کو خواتین بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا ہے جو دسمبر 2025 میں ہونے والا ہے۔