سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹر بورڈ میرپور خاص،نہم (جنرل)،گیارہویں (آرٹس و کامرس)کے نتائج کا اعلان

میرپورخاص14جنوری (پی پی آئی) ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور خاص نے نویں جماعت کے (جنرل گروپ) اور گیارہویں  جماعت کے (آرٹس و کامرس گروپس)کے سالانہ امتحانات سال برائے 2024کے نتائج کا اعلان کردیا ہے سال 2024کے سالانہ امتحانات کے نویں جماعت صل کی اسی طرح کامیابی کا تناسب (73.32)فیصد رہا جبکہ (159) طالب علم کامیابی حاصل نا کرسکیاور گیارہویں جماعت (کامرس گروپ)میں (30)امیدوار رجسٹرڈ ہوئے  اورمجموعی طور پر اورمجموعی طور پر (18)طالب علموں نے کامیابی حاصل کی اسی طرح کامیابی کا تناسب (60.00)فیصد رہا جبکہ (12) طالب علم کامیابی حاصل  نہ کرسکے علاوہ ازیں یہ نتائج تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ www.bisempk.edu.pk پر دیکھے جاسکتے ہیں (آرٹس گروپ)میں (142)امیدوار رجسٹرڈ ہوئے  اورمجموعی طور پر (95)طالب علموں نے کامیابی حاصل کی اسی طرح کامیابی کا تناسب (66.90)فیصد رہا جبکہ (47) طالب علم کامیابی حاصل نہ کرسکے،اس کے ساتھ ہی سال 2024کے سالانا امتحانات کے گیارہویں جماعت (ہیومینیٹیز گروپس)میں (596)امیدوار رجسٹرڈ ہوئے  اورمجموعی طور پر اورمجموعی طور پر (437)طالب علموں نے کامیابی حاصل کی