خضدارمیں مسکے روڈسے گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

خضدار، 14 جنوری (پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل زہر  ی میں مسکے روڈ کشمیریگون سے منگل کو نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش ملی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع خضدار کی تحصیل زہری کے علاقے مسکے روڈ کشمیریگون سے نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش پڑی ہوئی ملی۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی اور شناخت کے لیے زہری اسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔ متعلقہ حکام کی جانب سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عافیہ کی رہائی کے لیے آرمی چیف پاکستان اپنے عہدے کا استعمال کریں: الطاف شکور

Tue Jan 14 , 2025
کراچی ( پی پی آئی ) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سے اپیل کی ہے کہ وہ وائٹ ہاؤس میں اگلے امریکی صدر کی آمد سے قبل،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جلداز جلد رہائی کے لیے اپنے عہدے کااستعمال کریں۔ڈاکٹر […]