تائیکونڈو فیڈریشن کی صدرصبا شمیم جدون کی امریکہ آمد

 واشنگٹن(پی پی آئی) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر صبا شمیم جدون اسلام آباد سے براستہ دبئی، امریکہ پہنچی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق امریکہ میں اپنے دو ہفتے قیام کے دوران وہ کھیلوں کی تنظیموں کے عہدیداروں اور پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کریں گی نیز بعدازاں صبا شمیم جدون کئی دیگرممالک کا دورہ بھی کریں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 یوم شہادت علی عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا، جلوس برآمد،محافل و مجالس منعقد

Mon Apr 1 , 2024
کراچی(پی پی آئی)ملک بھر میں یوم شہادت سیدنا علی عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا اس موقع پر ماتمی جلوس نکالے گئے۔محافل و مجالس ذکر علی منعقد ہوئیں جن میں فضائل مولائے کائنات بیان کئے گئے۔پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پیر احمد عمران مرشدی سجادہ نشیں آستانہ عالیہ بھیج جٹا نے کہا کہ حضرت […]