سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹھٹھہ میں نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی

ٹھٹھہ20جنوری (پی پی آئی)ٹھٹھہ کی ڈاکٹر گلی میں ایک نوجوان سیف اللہ عرف بابو خشک نے مبینہ طور پر خود پر فائر کرکے خودکشی کرلی سیف اللہ کو مکلی سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسکی موت کی تصدیق کردی لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی لاش گھرپہنچنے پر  کہرام برپا ہوگیا خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ہے پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے