شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹھٹھہ کی گندرا اور شیخ برادریوں میں تصادم،فائرنگ سے 4 افراد شدید زخمی

ٹھٹھہ20جنوری (پی پی آئی)ٹھٹھہ کے شیخ فرید چوک پر گندرا اور شیخ برادریوں میں معمولی بات پر تصادم  میں فائرنگ سے چار افراد شدید زخمی ہوگئے علاقے میں سخت کشیدگی کے بعد پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی  ہے فائرنگ کے نتیجے میں محمد جمن، اللہ ڈنو گندرو، فیاض گندرو اور نانا گندرو سخت زخمی ہوگئے جنھیں فوری طور پر سول اسپتال مکلی  جبکہ جمن گندرو کو تشویشناک حالت میں کراچی منتقل کردیا گیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایم پی اے سید ریاض حسین شاہ شیرازی آدم گندرو عبداللہ آدم گندرو وڈیرو عرس گندرو اور دیگر سول اسپتال مکلی پہنچ گئے اور زخمیوں کی عیادت کی گندرا کے لوگوں نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ ٹھٹھہ کے شیخ فرید چوک پر سلیم شیخ اور اسکے بیٹوں کے حملہ کرکے ہمارے لوگوں کو زخمی کیا ہے