سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شاہپورچاکر کے قریب رات گئے ٹریفک حادثہ میں 3 موٹر سائیکل سوار شدید زخمی

سانگھڑ 20جنوری(پی پی آئی) شاہپورچاکر کے قریب برھون روڈ پر رات گئے ٹریفک کے حادثہ میں تین موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گئے۔ علی الصبح  ملنے والے ان زخمیوں کو تشویشناک حالت کے پیش نظر نواب شاہ سول سپتال منتقل کیا گیا ہے۔زخمیوں کی جیب سے ملنے والے قومی شناختی کارڈ سے ایک کا نام کنہال دوسرے کا نام نیرل  معلوم ہوا ہے جو سانگھڑ اور بدین کے رہائشی  ہیں جب کہ تیسرے زخمی کی شناخت نہیں ہوسکی ہے