پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی سائٹ میں فائرنگ سے 2 حقیقی بھائی ہلاک،2شدید زخمی

کراچی 20جنوری(پی پی آئی) سائٹ ایریا ہارون آباد میں کے ایم سی کالونی کی شوکت اسلام مسجدکے قریب فائرنگ سے 02  حقیقی بھائی ہلاک  اور 02  ہی شدید زخمی ہوگئے،چھیپا ٹرسٹ کے اعلامیہ کے مطابق  زخمیوں اور لاشوں کوجناح ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ہلاک  ہونے والے بھائیوں کی شناخت اسداللہ ولد گل محمد عمر 45سال،سمیع اللہ ولد گل محمد عمر 20سال  جبکہ شدیدزخمیوں کی امیر عبداللہ ولد گل محمد عمر 35سال،اکرام اللہ ولد گل محمد عمر 44سال کے ناموں سے ہوئی ہے۔