سکھر، 14 مئی (پی پی آئی) روہڑی کے لینس ڈاؤن برج پر سکھر ایکسپریس بڑے حادثے سے محفوظ رہی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز کراچی سے سکھر جانے والی سکھر ایکسپریس ٹرین جب لینس ڈاؤن برج روہڑی پر پہنچی تو اچانک دو حصوں میں تقسیم ہو گئی۔ مسافروں کا […]
اضلاع
کوئٹہ، 14 مئی (پی پی آئی):حکومت بلوچستان نے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال چمن کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبدالرشید ناصر کو غفلت اور بدعنوانی کے الزامات کے تحت معطل کر دیا ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے 12 مئی 2025 کو جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ معطلی بلوچستان […]
بدین،13مئی (پی پی آئی) وزیر اعلیٰ سندھ کے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے اسپیشل اسسٹنٹ، محمد سلیم بلوچ نے بدین میں جاری پبلک ہیلتھ منصوبوں کی کارکردگی پر غور کرنے کے لیے اہم اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں ضلع کے ایم پی ایز، ریونیو افسران اور پبلک […]
تلہار، 12 مئی (پی پی آئی) تلہار کی سول سوسائٹی کی جانب سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے پریس کلب سے بدین بس اسٹاپ تک ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں پیپلز پارٹی منارٹی ونگ ضلع بدین کے رہنما سنیل کمار، شہید زوار غلام حسین شاد […]
ٹھٹھہ، 10 مئی (پی پی آئی) ٹھٹھہ شہر میں میونسپل کمیٹی کی ناکامی کے باعث شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ واٹر سپلائی کے ذریعے ٹھٹھہ کے رہائشیوں کو گٹر کا آلودہ پانی فراہم کیا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں شہری مختلف بیماریوں […]
اوکاڑہ، 10 مئی (پی پی آئی) اوکاڑہ کے اسسٹنٹ کمشنر رب نواز نے بنگلہ گوگیرہ میں دیہی مراکز مال اور بھٹوں کی چیکنگ کی۔ انہوں نے سرکاری واجبات کی وصولی کے انتظامات کا جائزہ لے کر ریونیو سروسز کی فیسوں کی تفصیلات عوامی آگاہی کے لیے نمایاں کرنے کی ہدایت […]
میرپورخاص، 8مئی (پی پی آئی) میرپورخاص کی مدینہ مسجد میں علماکرام، سیاسی و مذہبی جماعتوں، اور تاجر برادری نے ایک ہنگامی اجلاس کا انعقاد کیا جس میں بھارت کی جانب سے پاکستان پر کیے گئے حملے کی شدید مذمت کی گئی اور عورت مارچ کے حوالے سے تحفظات کا اظہار […]
کراچی، 8مئی (پی پی آئی) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی نے بھارت کے جنگی جنون کے خلاف ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے بھارتی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے مگر جارحیت کو قبول نہیں کرے گا۔پریس […]
میرپورخاص، 8مئی (پی پی آئی) میرپورخاص شوگر مل کے ڈیلی ویجز ملازمین نے تنخواہوں میں کٹوتی کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے شوگر مل کے سامنے ٹائر جلا کر انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں 37 ہزار روپے […]
کراچی/کوئٹہ، 8مئی (پی پی آئی) آغا خان یونیورسٹی کے مرکز برائے خواتین و بچوں کی صحت نے بلوچستان کے ٹیکہ کاری کے توسیعی پروگرام کے تعاون سے کوئٹہ میں معمول کی ٹیکہ کاری کو مضبوط بنانے کے منصوبے (SRIP) کا آغاز کیا ہے۔ اس پرجوش اقدام کا مقصد کوئٹہ، قلعہ […]
