لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ ن نے سپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن اوراراکین پر پابندی کیخلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست دائر کر دی،متفرق درخواست رانا مشہود سمیت دیگر کی جانب سے دائر کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ درخواستیں 27 اکتوبر کو لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی تھیں،16 نومبر کو دور رکنی […]