کھٹمنڈو /نیپال(پی پی آئی)پاکستانی 12 اینڈ انڈر ٹیم اے-ٹی-ایف 12 اینڈ انڈر ٹیم کمپیٹیشن ریجنل کوالیفائنگ ایونٹ جنوبی ایشیا کے لیے نیپال پہنچ گئی ہے، جو 24 مئی 2024 تک کھٹمنڈو نیپال میں شیڈول ہے۔ پی پی آئی کے مطابق حصہ لینے والے ممالک میں پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش، بھارت، بھوٹان، مالدیپ اور سری لنکا شامل ہیں
کراچی: آل کراچی جشن سعودیہ فٹ بال ٹورنامنٹ میں شہر کی 4معروف فٹ بال ٹیموں نے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ سعودیہ اسپورٹس فٹ بال کلب ملیر کے زیر اہتمام ملیر
Moreتاشقند: تاشقند چیلنجر ٹینس مردوںکے فائنل میں اسرائیل کے دودی سیلا نے روس کے تیمروز گیبوشیو یل کو 6-1اور6-2سے ہر ادیا ۔تاشقند کے اولمپک اسکول ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے مردوں کے
Moreشنگھائی: نو واک جو کو وچ نے ارجنٹائن کے مارٹن ڈل پیٹرو کو 6-1اور6-3 اور7-3سے ہراکرمسلسل دوسری بار شنگھائی ماسٹر جیت لیا۔ سیمی فائنل میں عالمی نمبر ایک رافیل نڈال کو ہرانے
Moreلاہور: سرمئی اولمپکس کی انتظامیہ نے پاکستانی حکومت کی حمایت یافتہ اولمپک ایسو سی ایشن کو الحاق کا درجہ دینے سے انکار کر دیاہے ۔ سرمئی اولمپکس کی جانب سے الحاق کا
Moreدوبئی: انٹر نیشنل کر کٹ کو نسل نے اعلان کیا ہے کہ کر کٹ کی پہلی عالمی ٹیسٹ چمپیئےن شپ 2017میں انگلینڈمیں منعقد ہو گی جبکہ اس میںچار ٹیمیں حصہ لیں گی۔
Moreکولمبو: سری لنکا کے بیٹسمین تلکارتنے دلشان زخمی ہونے کے باعث ڈومیسٹک سیریز کے پہلے میچ سے باہر ہو گئے ۔ تلکارتنے دلشان پریکٹس کے دوران انگلی پر زخم آنے کے باعث
Moreکراچی: کورنگی یونین فٹ بال کلب کے زیر اہتمام ناصر اسپورٹس گراﺅنڈ کورنگی میں منعقدہ عرفان شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے میچوںمیں رحیم محمڈن شاہ فیصل ٹاﺅن اور اسلامیہ
Moreسان سلواڈور: ایل سلواڈور کی فٹبال فیڈریشن نے میچ فکسنگ کے الزام میںملکی ٹیم کے 14 کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ فیڈریشن کے صدر کارلوس مینڈیز کے مطابق میچ فکسنگ کے
More