خضدار(پی پی آئی) کمشنر قلات ڈویڑن علی اکبر بلوچ کی زیر صدارت اجلاس میں خضدار کرکٹ چیمپئن لیگ کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی. ٹورنامنٹ کاافتتاح تین مئی کو جناح اسپورٹس کمپلیکس میں ہوگا جس میں صوبے کے مختلف علاقوں سے 14 نامور کرکٹ ٹیمیں حصہ لیں گی خضدار کرکٹ چیمپئن لیگ 3 سے 12 مئی تک پی سی بی کے قوانین کے تحت جاری رہے گی۔پی پی آئی کے مطابق مہمان ٹیموں کو رہائش و ٹرانسپورٹ و سفری اخراجات دیئے جائیں گے خضدار کرکٹ چیمپئن لیگ T10 لیگ ہے جیتنے والی ٹیم کے لئے انعام 2 لاکھ اور رنر اپ کے لئے 1 لاکھ انعام رکھا گیا ہے ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کو 125 سی سی موٹر سائیکل انعام بھی دیا جائے گا مختلف اسٹالز بھی لگائے جائیں گے
کراچی(پی پی آئی) انڈر 19 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، دونوں نے سپر سکس مرحلے میں پہلی کامیابی سے یہ اعزاز حاصل
Moreکراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کا اجلاس 6 فروری کو طلب کیا گیا ہے جس میں نئے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب ہوگا۔ پی پی
Moreاسلام آباد(پی پی آئی) پاکستان اور بھارت کے درمیان 3 اور 4 فروری کو ڈیوس کپ ٹائی ٹینس کمپلیکس میں کھیلا جائیگا۔ پی پی آئی کے مطابقپاکستان کی میزبانی میں ہونے والے
Moreنئی دہلی (پی پی آئی)نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی ٹینس ٹیم کو ویزے جاری کردئیے ہیں۔جس کے بعد بھارتی ٹینس ٹیم کا ڈیوس کپ کیلئے پاکستان آنایقینی ہوگیا ہے۔7
Moreکراچی(پی پی آئی)سندھ پریمیئر لیگ جمعرات 25 جنوری سے 5 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلی جائیگی۔ جاری شیڈول کے مطابق 25 جنوری کو کراچی غازیز اور حیدرآباد بہادر کا میچ
Moreکراچی(پی پی آئی) سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز 24 جنوری سے 2 فروری تک بنگلہ دیش میں کھیلی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق دورہ بنگلہ دیش کیلئے 15 رکنی انڈر
Moreکراچی(پی پی آئی)پاکستان سپر لیگ 9 کا ری پلیسمنٹ اور سپلیمنٹری ڈرافٹ 26 جنوری کو ہوگا، ذرائع کے مطابق فرنچائزز کو پی ایس ایل مینجمنٹ نے شیڈول دیدیا۔ پی پی آئی کے
Moreکراچی(پی پی آئی)انٹرنیشنل کونسل آف کرکٹ (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2023 کا اعلان کردیا، ٹیم میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔آئی سی سی کی ٹیم
More