پشاور(پی پی آئی)ایف آئی اے امیگریشن نے پشاور ایئر پورٹ پر سعودی عرب سے آنے والی 2 خواتین سمیت 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سعودی عرب میں بھیک مانگتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔چاروں ملزم بین الاقوامی پرواز کے ذریعے سعودی عرب سے وطن واپس پہنچے۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان چند ماہ قبل عمرے کے ویزے پر سعودی عرب گئے تھے۔ ملزمان کا تعلق خانیوال اور ملتان سے ہے۔پی پی آئی کے مطابق تفتیش کے دوران ملزمان نے اعتراف کیا کہ وہ سعودی عرب میں قیام کے دوران بھیک مانگتے رہے۔ملزمان کو مزید جانچ پڑتال اور قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل پشاور منتقل کردیا گیا۔پاکستان سمیت متعدد پس ماندہ ممالک سے بہت سے لوگ عمرے کے ویزے پر سعودی عرب جاکر وہاں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بھیک مانگتے پائے گئے تھے۔ سعودی حکومت سرِعام بھیک مانگنے والوں کو گرفتار کرکے ڈی پورٹ کردیتی ہے۔
اسلام آباد(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کررکھی ہے، پی پی آئی کے مطابق احتساب عدالت نے نوٹس
Moreاحتساب عدالت اسلام آباد سے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، صدر مملکت کیخلاف کارروائی روک دی گئی۔پی پی
Moreلاہور(پی پی آئی)ایشین ڈویلپمنٹ بینک پنجاب حکومت آئندہ سال کے 70 ارب روپے کا قرض اور گرانٹ دے گا۔ اے ڈی بی نے پنجاب حکومت کو قرض دینے کی خواہش ظاہر کردی،پی
Moreدیامر (پی پی آئی) دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ ہے، ڈیم کی تعمیر اگست 2020 میں شروع ہوئی تھی۔دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر اگست 2020 میں شروع ہوئی
Moreاسلام آباد(پی پی آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ میں پنشرز پر ٹیکس پر غور کرنا شروع کردیا۔ ذرائع نے بتایاکہ ٹیکس نیٹ کو
Moreکراچی(پی پی آئی)رواں مالی سال کے دورانترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے، بیرون ممالک پاکستان نے مسلسل دوسرے ماہ ڈھائی ارب ڈالرز سے زائد رقوم وطن بھیجیں۔
Moreکینبرا(پی پی آئی)آسٹریلیا کی جانب سے ویزا درخواستوں کے لیے انگریزی زبان کے ٹیسٹ میں نرمی کا اعلان کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی محکمہ داخلہ (ڈی ایچ اے) نے ویزا درخواستوں کے
Moreڈیرہ اسماعیل(پی پی آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں گورنر راج لگا کر وزیر اعلیٰ کو سیاسی یتیم نہیں بناؤں گا۔ کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا
More