کراچی،6مئی (پی پی آئی) کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے سال 2025-26 کے لیے فری میڈیا کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمیٹی کی سربراہی ارشاد عارف کریں گے جبکہ اعجاز الحق ڈپٹی چیئرمین کے طور پر خدمات سرانجام دیں گے۔ دیگر اراکین میں عامر […]

کراچی،6مئی (پی پی آئی)جماعت اسلامی سندھ نے کارپوریٹ فارمنگ اور پانی پر ڈاکے کے خلاف اپنی تحریک کو تیز کرتے ہوئے کراچی میں کانفرنس اور ہر ڈویڑن میں جلسے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جماعت اسلامی سندھ کے صوبائی امیر کاشف سعید شیخ نے کہا کہ کارپوریٹ فارمنگ کے نام […]

نوشہروفیروز،6مئی (پی پی آئی) ہائیڈروالیکٹرک ورکرزیونین کے زیر اہتمام واپڈا اور اس کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے خلاف ملک گیر احتجاج ہوا۔ پڈعیدن میں واپڈا سب ڈویژن کے ملازمین نے احتجاجی ریلی نکالی جس کی صدارت یونین چئیرمین محمد یونس راجپر نے کی۔ ریلی میں ملازمین نے شرکت […]

کراچی،6مئی (پی پی آئی) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے وزرا  اور مشیروں کی تنخواہوں میں 188 فیصد اضافے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام ملک کی معاشی بدحالی اور عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کرے گا۔ […]

مظفر آباد،6مئی (پی پی آئی) ترجمان محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے کہا ہے کہ اسمبلی سے منظور شدہ“دستور العمل برائے ترقیاتی پروگرام لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی ایکٹ ۲۰۲۵”کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی معلومات حقائق کے برعکس ہیں۔ […]

مظفر آباد،6مئی (پی پی آئی) ڈپٹی کمشنر مظفر آباد مدثر فاروق کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف مسالک کے علماء   اور تاجران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملکی سلامتی و حفاظت کو یقینی بنانے اور کسی بھی غیر متوقع صورت حال کا […]

مظفرآباد،6مئی (پی پی آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے پہلگام میں بھارتی فوج کی جانب سے نہتے شہریوں کی ہلاکت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے، مودی حکومت کے جارحانہ اقدامات کی مذمت کی ہے اور حکومت پاکستان کے جوابی اقدامات کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے […]

میرپور(آزاد کشمیر)،6مئی (پی پی آئی) پاسبانِ وطن پاکستان کے مرکزی صدر محمد طاہر کھوکھر نے بھمبر کے معروف قانون دان مرزا محمد نواز جرال کے دن دیہاڑے قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اسے انسانیت پر حملہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ قاتلوں کو فوری گرفتار کر […]

لاڑکانہ،6مئی (پی پی آئی) آل پاکستان واپڈا ھائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کی قیادت میں نثار شیخ کی رہنمائی میں سینکڑوں مزدور پاور کمپنیز کی نجکاری اور الیون کے وی فیڈرز آوٹ سورس کرنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ مزدور بازووں پر سیاہ پٹیاں […]

اسلام آباد،6مئی (پی پی آئی)بلوچستان میں بھارت کی مبینہ دہشت گردی کی سازش کا انکشاف ہوا ہے، جو پہلگام میں ایک ناکام جھوٹی کاروائی کے بعد سامنے آئی ہے، معتبر انٹیلیجنس رپورٹس کے مطابق۔ مشہور بھارتی خفیہ ایجنسی “را” مبینہ طور پر بلوچستان میں پراکسیوں کے ذریعے کاروائیاں کر رہی […]