جرائم

سکھرپولیس کی کچے میں کارروائی، 2 مغوی بازیاب

سکھر(پی پی آئی) سندھ پولیس نے سکھر میں بروقت کارروائی کر کے 2 مغویوں کو بحفاظت بازیاب کروا لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کچے کے علاقے میں اغواکار 2 مغویوں کو دوسرے مقام پر منتقل کر رہے تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس پارٹی کو دیکھ کر اغوا کاروں نے فائرنگ کر دی۔پی پی آئی کے مطابق جوابی کارروائی کے دوران اغواکار مغویوں کو چھوڑ کر فرار ہو گئے، مغویوں کی شناخت محمد رمضان اور محمد اقبال کے ناموں سے ہوئی ہے۔

کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالوں کیخلاف مقدمات درج، پاکستانی بھی شامل

 ٹورنٹو (پی پی آئی)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی پولیس نے کینیڈین بینکوں میں جعلی دستاویزات پر اکاؤنٹس کھولنے کے الزام میں 12افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔کینیڈین پولیس کے مطابق ملزمان میں

More

اے این ایف کی کارروائیاں، 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد، 7ملزمان گرفتار

کراچی(پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (ایاین ایف) نے 10 کارروائیوں میں 2 ٹن133 کلو منشیات برآمد کرلی جبکہ 7 ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں کراچی،کوئٹہ،قلعہ عبداللہ،

More
1 2 3 59