آکلینڈ: نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میکولم نے ون ڈے کیریئر میں 5ہزار رنز مکمل کرلیے ۔میکولم یہ اعزاز حاصل کرنے والے نیوزی لینڈ کے تیسرے بلے باز بن گئے ہیں ۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز اسٹیفن فلیمنگ کے پاس ہے جنہوں نے 279ایک روزہ میچوں میں 8007رنز بنارکھے ہیں ۔
Fri Dec 27 , 2013
لاہور: وسیم اکرم اور وقاریونس جیسے لیجنڈ کی تیاری کے لیے کراچی میں فاسٹ بولنگ تربیتی کیمپ شروع ہوگیا، نوجوانوں کو سوئنگ ، اسپیڈ اور لائن لینتھ کے گر بتائے جارہے ہیں۔ کسٹمزکرکٹ اکیڈمی کے تحت ڈیفینس میں لگائے فاسٹ بولنگ تربیتی کیمپ میں سابق ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین اوران کے ساتھی14 بولرزکوبولنگ کے داوپیچ سیکھا رہے ہیں۔ بائیس سال […]