جرائم - Page 57

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

چارسدہ(پی پی آئی) چارسدہ میں موٹروے پر دریائے کابل کے نزدیک چلتی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔  مقامی پولیس کے مطابق مقتولین چارسدہ میں عدالتی پیشی کے بعد پشاور جارہے تھے، راستے میں دریائے کابل کے نزدیک نامعلوم افراد کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کردی گئی، فائرنگ سے گاڑی میں موجود 3 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک  زخمی ہوگیا، لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ منتقل کردی گئیں۔پی پی آئی کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے متعلق تاحال کسی کیخلاف ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔

داسو دہشتگرد حملہ کیس میں 2ملزمان کو 13،13 بارسزائے موت کا حکم دہشتگرد حملے میں غیرملکیوں سمیت 13افراد جاں بحق ہوئے تھے

ایبٹ آباد (پی پی آئی) خیبر پختونخوا میں اپر کوہستان کے علاقے داسو میں میں دہشت گردی کے واقعہ میں ملوث دو ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی۔پی پی آئی کے مطابق

More

مچھر کالونی میں ہجوم کے ہاتھوں 2 افراد کے قتل میں ملوث ایک اور ملزم گرفتار، 33 گرفتار ملزمان میں سے20 کی شناخت

کراچی (پی پی آئی)مچھر کالونی میں ہجوم کے ہاتھوں دو افراد کے قتل معاملے کی تفتیش جاری ہے۔ حکام نے ایف آئی آر میں نامزد ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔گرفتار

More