اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن سے 172 ارب سے زائد کا صفایا
انڈیکس میں تقریباً 1,800 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور ایک ہی تجارتی سیشن میں کل مارکیٹ کیپٹلائزیشن سے 172 ارب سے زائد کا صفایا ہوگیا۔ KSE-100 انڈیکس دن کے اختتام پر 182,340.38 پر بند ہوا، جو کہ گزشتہ روز کے 184,129.58 کے مقابلے میں 1,789.20 پوائنٹس یا 0.97 فیصد کی نمایاں کمی ہے۔ اسی طرح، … Read more