میامی، 18 ستمبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ایشیانیٹ پاکستان — شبانہ زندگی کی مشہور شخصیت مائیکل کاپونی اور سافٹویئر گرو گیڈیون کمبریل نے منگل کی شام نیو یارک کے ڈریم ڈاؤن ٹاؤن کی چھت پر کیٹی ہومز، روہان مارلے اور دوژور میگزین کے بانی جیسن بن کے ہمراہ اپنی انقلابی موبائل ایپ ان لسٹ کے اجراء کے لیے منصوبے کا اعلان کیا ۔ […]