کراچی، پاکستان، 26 جنوری 2016ء/پی آرنیوزوائر/– پاکستان کے سب سے بڑے کمرشل بینکوں میں سے ایک نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے جدید ٹیکنالوجی اور دیکھ بھال کی خدمات کے ساتھ صارفی تجربے کو بہتر بنانے کے لیے ڈائیبولڈانکارپوریٹڈ (اینوائیایسای: DBD) کا انتخاب کرلیا ہے۔ 500 ڈائیبولڈ5500آٹومیٹڈ ٹیلر مشینوں (اے ٹی ایمز) کی شمولیت– جس میں ڈائیبولڈکے مقامی […]