شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جمائمہ گولڈ سمتھ کی افغانی خواتین کیلئے صارفین سے لندن مار چ میں شرکت کی اپیل

لندن(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ افغانی خواتین کے حق میں سامنے آگئی۔ جمائمہ گولڈ سمتھ نے افغان خواتین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین سے لندن مارچ میں شرکت کی اپیل کی ہے۔ جمائمہ گولڈ سمتھ نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر افغانستان میں خواتین کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ “طالبان نے اب خواتین کے پارکس، جمز اور ریسٹورینٹس میں جانے پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ افغان خواتین کے زیادہ تر کام کرنے اور سیکنڈری سکولز میں جانے پر پہلے سے ہی پابندی عائد ہے”۔اْنہوں نے لکھا کہ”27 نومبر کو افغان خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے