شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اوباڑو میں پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک، اسلحہ برآمد

گھوٹکی(پی پی آ ئی) اوباڑو کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اوباڑو پولیس کا سونن مائینر کے مقام پر ڈاکوؤں سے ہونے والے مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا، ہلاک ڈاکو کی شناخت دلبر جکھرانی کے نام سے ہوئی ہے، ہلاک ملزم سے ایک ٹی ٹی پسٹل برآمد ہوا ہے۔پولیس کے مطابق مقابلے میں ہلاک ڈاکو کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اوباڑو ہسپتال منتقل کی گئی ہے، ہلاک ہونے والا ملزم تین روز قبل اوباڑو میں پولیس اہلکار پر حملے میں ملوث تھا، ملزم کا کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے۔