آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی سے سردار آصف نکئی اورطالب نکئی کی ملاقات

لاہور(پی پی آ ئی)وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے صوبائی وزیر سردار آصف نکئی اوررکن قومی اسمبلی طالب نکئی کی ملاقات ہوئی ہے، سردار آصف نکئی نے محکمہ کی کارکردگی اور نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ2022 پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔ ذرا ئع کے مطابق اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب چو ہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ معاشرے کو منشیات کے ناسور سے پاک کرنے کا عزم کر رکھا ہے، تعلیمی اداروں کو منشیات کی وبا سے بچانے کیلئے سخت اقدامات کی ضرورت ہے، ہمیں نئی نسل کو منشیات کے اثرات سے ہر صورت محفوظ رکھنا ہے، تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے سخت قانون سازی کافیصلہ کیا ہے۔