روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہفتے کے روز ہونے والے امتحانات ملتوی

اسلام آباد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیش نظر راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہفتے کے روز ہو نے والے تمام امتحانات ملتوی کردیے گئے۔تفصیلات کے مطابق موجودہ صورتحال کے پیش نظرعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی تحصیل راولپنڈی اور اسلام آباد میں امتحانات ملتوی کردیئے گئے۔ترجمان نے بتایا کہ سمسٹر بہار 2022 کے 26نومبر کو ہونے والے امتحانات ملتوی کردیئے ہیں تاہم ضلع راولپنڈی کے دیگر تحصیلوں میں امتحانات شیڈول کے مطابق ہورہے ہیں۔ترجمان یونیورسٹی کا کہنا تھا کہ اے ڈی، اے ڈی سی، بی ایڈ، بی بی اے اور بی ایس (اوڈی ایل) پروگراموں کے امتحانات ملتوی کئے گئے۔اس کے علاوہ ملتوی شدہ امتحانات میں ایم اے، ایم ایڈ،ایم ایس سی،ایم بی اے کے پروگرام بھی شامل ہیں، ملتوی شدہ امتحانات 14 دسمبر کو ہوں گے۔