روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آ ئی کا راولپنڈی میں جلسہ ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا اور انتشار پھیلانے کے سوا کوئی مقصد نہیں: عابد شیر علی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پی ٹی آ ئی کا راولپنڈی میں جلسہ ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا اور انتشار پھیلانے کے سوا کوئی مقصد نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سا ئٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آ ئی لانگ مارچ پر رد عمل دیتے ہو ئے عا بد شیر علی نے کہا کہ سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کے باوجود عمران نیازی کی راولپنڈی میں جلسے کی ضد احمقانہ ہے۔ ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا اور انتشار پھیلانے کے سوا کوئی مقصد نہیں۔