بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی جلسہ، سخت ترین سکیورٹی انتظامات، 300 سنائپرز تعینات

راولپنڈی (پی پی آ ئی)پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے جلسے اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جان کو ممکنہ خطرات کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت ترین اقدامات کیے ہیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے جلسہ گاہ کی سکیورٹی کے لیے دس ہزار پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا ہے۔ جبکہ سٹیج اور جلسہ گاہ کے اطراف میں بلند عمارتوں پر 300 سنائپرز کو تعینات کیا گیا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے جلسہ گاہ میں جیمرز بھی لگا دیے گئے ہیں جبکہ اسلام آباد کو ملانے والی تمام چھوٹی بڑی سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔