بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاڑکانہ، کار اور ٹریکٹر میں تصادم،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

لاڑکانہ(پی پی آ ئی)لاڑکانہ میں کار اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق خیر پور جوسو کے قریب انڈس ہائی وے پر دھند کے باعث کار ٹریکٹر سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں دو بھائی بہن اور بچی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق مرنے والوں کی شناخت مٹھل شاہ، عظیم شاہ، اسماعیل شاہ، صابرہ شاہ اور بچی منشا شاہ کے نام سے ہوئی ہے، جاں بحق افراد کا تعلق لاڑکانہ کی تحصیل رتودیرو سے ہے، نعشوں کو چانڈکا میڈیکل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔