شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میڈیا میں کام کرنے والے محکمہ تعلیم کے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

حیدرآباد (پی پی آئی)محکمہ تعلیم سندھ کے ضلعی افسران نے سیکریٹری تعلیم سندھ کی ہدایت پر ان تمام ٹیچرز اور دیگر عملہ کی فہرستوں کی تیاری شروع کردی ہے جو میڈیا میں کام کر تے ہیں،پی پی آئی کے مطابق سیکریٹری تعلیم سندھ نے تمام ضلعی افسران سے 7 دن کے اندر ایسے ملازمین کی تفصیلات طلب کی ہیں۔