شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اقتصادی تعاون تنظیم تجارت اور ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 150 ملین یورو دینے کا اعلان

اسلام آباد (پی پی آئی(اقتصادی تعاون تنظیم تجارت اور ترقیاتی بینک پاکستان کو 150 ملین یورو کا مدتی قرض فراہم کرے گا۔تفصیلات کے مطابق ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ بینک کے صدر یالسن یوکسل اور وزیراعظم شہباز شریف سے اعلیٰ سطحی ملاقات ہوئی۔پی پی آئی کے مطابق ملاقات کے دوران یالسن یوکسل نے اعلان کیا کہ بینک کی جانب سے پاکستان کو 150 ملین ڈالر کا قرض فراہم کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مالیاتی پیکج سیلاب کی امدادی کوششوں کے ساتھ ساتھ ایندھن کی درآمد کے لیے مالی معاونت میں معاون ثابت ہوگا۔اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ بینک کا شکریہ ادا کیا.