آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چاکلیٹی ہیرووحید مراد کی 39 ویں برسی منائی گئی

کراچی (پی پی آئی)اپنے عہد کے منفر د اور ممتاز فلمی ہیرو وحید مراد کی 39 ویں برسی پروحید مراد لورز فورم نے فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا،پی پی آئی کے مطابق چاکلیٹی ہیرووحید مراد کے پرستاروں کی تنظیموں نے اس حوالے سے ایصال ثواب کی تقاریب کا اہتمام بھی کیا۔ تقاریب میں ان کی فنی خدمات کو بھی سراہا گیا۔