شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہاکی فیڈریشن شدید مالی بحران سے دوچار، قومی کھیل زوال پذیری کا شکار

کراچی (پی پی آئی) پاکستان ہاکی فیڈریشن آپس کے لڑائی جھگڑوں کے باعث شدید مالی بحران کا شکار ہے پہلے ہی ملک میں قومی کھیل زوال پذیری کا شکار ہیاور ٹیم کی کارکردگی بھی قابل تشویش ہیڈائریکٹر جنرل آڈٹ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سال 2020-22 کی آڈٹ رپورٹ میں بے شمار بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی ہے۔ پی پی آئی کے مطابقپی ایچ ایف کے سیکریٹری جنرل سید حیدر حسین نے کہا ہے کہ میں نے چند ماہ قبل ہی چارج سنبھالا ہے۔