شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیر میں محبوبہ مفتی کے بعدتین سابق ارکان اسمبلی کو بھی24گھنٹوں میں سرکاری رہائش گاہیں خالی کر نے کی ہدایت

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کے بعدتین سابق ارکان اسمبلی الطاف وانی، عبدالرحیم راتھر اور عبدالمجید بٹ کو بھی بھارتی حکام نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام کی کھنہ بل ہاؤسنگ کالونی میں واقع سرکاری رہائش گاہیں خالی کر نے کی ہدایت کی ہے۔ ایگزیکٹیو مجسٹریٹ اسلام آباد نے کہا ہے کہ تینوں سرکاری رہائش گاہیں 24گھنٹے کے اندراندر خالی کر دی جائیں.