شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آسٹریلوی ہائی کمشنر کوئٹہ کی لہڑی سجی دیکھ کر خود کو ’روک نہیں سکے

اسلام آباد/کوئٹہ(پی پی آئی)پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنرنیل ہاکنز کوئٹہ کی روایتی لہڑی سجی دیکھ کر خود پر قابو نہ رکھ سکے اور اس کا اعتراف بھی کیا۔ نیل ہاکنز نے ایک ٹویٹ کے ذریعے سجی کی تصاویر شیئر کیں اور لہڑی سجی ہاؤس کی انفرادیت اور گزشتہ 55 برس سے حِس ذائقہ کی تسکین کرنے والے اس کے مالک کا ذکر بھی کیا۔پاکستانی کھانوں کے ذائقوں کا ذکر کرتے ہوئے آسٹریلوی ہائی کمشنر نے لکھا کہ ’یہ بھی یہاں کے مکینوں اور ثقافت کی طرح متنوع ہیں۔‘نیل ہاکنز نے اپنا تجربہ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’رائتہ نان کے ساتھ گرم گرم سجی کھانا بہتر ہے۔