چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی :عدنا ن رسول کی بولنگ ایکشن پر اعتراض

حیدر آباد:لاہور لائینز کے آف اسپنر بولر عدنان رسول کو مشکوک بولنگ کے حامل قرار دے دیا گیا ہے۔آف اسپینر عدنان رسول امپائر دھرما سینا اور شمس الدین کی نظروؓں میں اس وقت آئے جب وہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف بولنگ کررہے تھے ،امپائر ز حضرات نے عدنان رسول کو وارننگ جاری کردی ۔واضح رہے عدنان رسول اگلے میچ میں ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں لیکن اگر امپائر نے ان کے ایکشن پر اعتراض لگا یا تو ان کا ایکشن مشکوک قرار دے کر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔

Next Post

شاہد آفریدی سمیت قومی ٹیم کے 11کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد

Tue Sep 23 , 2014
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے ناقص فٹنس پر شاہد خان آفریدی سمیت 11کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔پی سی بی کے جانب سے قومی ٹیم کے کھلاڑیوںکو فٹنس کا معیار بہتر بنانے کے لیے 4ماہ کا وقت دیاگیا تھا اور اس کے ساتھ یہ ا علان بھی کیا گیا تھا کہ بہترین فٹنس کے حامل کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کے مطابق […]