سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گارڈن ویلفیئرایسوسی ایشن کی محفل میلاد،عاشقان رسولﷺبڑی تعداد میں شریک

کراچی (پی پی آئی)گارڈن ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالقادر میمن کی جانب سے محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں ال تاجران سندھ اتحاد کے چیئرمین محمد کاشف صابرانی، محمد حسین قریشی،مقصود فراز،محمد یاسین یامین،محمد سعید قریشی،محمد آصف گلفام،ر قریشی،کاشف سلاٹ،نادر شیخ،علی آمدی،وسیم آمدی،،محمد عمیم صابرانی،محمد فرخ قریشی اور عاشقان رسولﷺکی بڑی تعداد نے شرکت کی