شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب کے 9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع 63لاکھ سے زائد بچوں کوقطرے پلانے کاہدف

لاہور(پی پی آئی) پنجاب کے 9 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر28نومبر سے ہوگیا۔ پولیو کے خاتمے کی خصوصی مہم کے دوران 5 سال تک کی عمر کے 63لاکھ سے زائدبچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ہائی رسک اضلاع لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم سات روز جبکہ دیگرچھ اضلاع سیالکوٹ، ڈی جی خان، ملتان، میانوالی، بہاولپور اور راجن پور میں پانچ روز جاری رہے گی۔