سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب پولیس پرموشن بورڈ کااجلاس شروع

لاہور(پی پی آئی) پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر ز کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کے لیے محکمانہ پرموشن بورڈکادو روزہ اجلاس پیر کو لاہور میں شروع ہو گیا جو منگل29نومبر کو بھی ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلیشمنٹ کی سربراہی میں سی پی او میں جاری رہے گا۔پی پی آئی کے مطابق یہ بات ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ کے مراسلہ میں بتائی گئی۔