شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ اسلام آباد،ریڈزون میں سکیورٹی ہائی الرٹ بم ڈسپوزل اسکواڈز کی مدد سے راستوں کی سوئیپنگ، تازہ دم دستے تعینات

اسلام آباد (پی پی آئی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں ریڈ زون کی سکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا۔ اس حوالے سے سی پی او سکیورٹی حسن رضا خان نے کہا کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی۔پی پی آئی کے مطابق کرکٹ ٹیم کے رہائشی ہوٹل کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر چاک و چوبند جوان اور تازہ دم دستے تعینات ہونگے، ہوٹل کے اسٹاف کی ویری فکیشن مکمل کر لی گئی۔ رہائشی ہوٹلز اور کرکٹ اسٹیڈیم کے روٹس کی چیکنگ کیلئے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی مدد سے روٹس کے دونوں اطراف گرین بیلٹس پر جھاڑیوں کو ختم کروایا گیا اور بم ڈسپوزل اسکواڈز کی مدد سے راستوں کی مکمل سوئیپنگ کروائی گئی۔